اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کے دار الحکومت دمشق میں ’’قدس ہمارا مقصد ہے‘‘ کے زیر عنوان ایک بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوا جس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین اختری، مجمع تقریب مذاہب کے سربراہان آیت اللہ تسخیری اور آیت اللہ محسن ولایتی، رہبر انقلاب کے مشیر ڈاکٹر ولایتی اور ادارہ اوقاف کے سربراہ حجۃ الاسلام محمدی نے شرکت کی ہے۔
11 اپریل 2018 - 19:22
News ID: 889032